Mohd Ashfaq Qasmi Malik Aalim Mufti Hafiz
No reviews yet

میں مفتی محمد اشفاق قاسمی
آپ سیکھ سکتے ہیں
نورانی قاعدہ مکمل
ناظرہ قرآن کریم مکمل قواعد ودرست ادائیگی کے ساتھ
آپ ہمارے پاس حفظ قرآن کریم مکمل کرسکتے ہیں
مع ضروری تجوید کے ساتھ
آپ ہم سے سیکھ سکتے ہیں بنیادی عربی زبان
آپ صرف ونحو اور ادب کی کچھ ضروری کتابیں بھی پڑھ سکتے ہیں ا
آپ خدمت کا موقع دیں
صرف میں علم الصرف اولین وآخرین ان شاءاللہ مکمّل پڑھائی جائے گی
مشق پریکٹس بھی ساتھ ساتھ کرائی جائے گی
نورانی قاعدہ مکمل بہترین انداز میں پڑھایا جائے گا
یہی بیسک ہوتا ہے
آپ رابطہ کریں ان شاءاللہ آپ مایوس نہیں ہونگے

Subjects

  • Sarf Arabic Grammar Beginner-Intermediate

  • Nazara and Hifz e Quran with Tajweed Beginner-Intermediate

  • Urdu & Islamiyat Beginner-Intermediate


Experience

  • Mufti imam o khateeb (Nov, 2018Present) at آنلائن قرآن کریم اکیڈمی سرینگر صورہ
    مفتی محمد اشفاق
    قاسمی
    عہدہ: استاد
    ذمہ داریاں:

    ناظرہ قرآن پاک کی تعلیم دینا۔
    حفظ قرآن کریم و تربیت فراہم کرنا۔
    عربی زبان کی تدریس کرنا۔
    طلبہ کی اخلاقی اور دینی تربیت پر توجہ دینا۔
    تعلیمی مواد کی تیاری اور کلاس کے دوران اس کی تدریس۔
    طلبہ کی تعلیمی کارکردگی کی نگرانی اور رہنمائی کرنا۔
    شریعت کے اصول و ضوابط کی پیروی اور طلبہ کو اس کی ترغیب دینا۔

Education

  • Mufti (Nov, 2005Oct, 2017) from Darul uloom waqf Deoband up

Fee details

    $5001,000/month (US$5001000/month)

    *********
    Contact.


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.