Muhammad Quran with Tajweed and Tafseer
No reviews yet

میرا نام محمد بن راشد ہے
میں نے سعودی عرب اور کراچی پاکستان سے قرآن مجید مکمل حفظ کیا
میں نے میٹرک کیا اور اس کے بعد میں جامعة العربیہ سے علوم دینیہ میں مکمل سات سال کا کورس کیا
میرا تجربہ قرآن مجید کا تجوید کے ساتھ پڑھانے کا دس سال کا ہے اور ساتھ تفسیر القرآن بھی
میں آن لائن قرآن ٹیچر کے طور پر ہوں
میرا تعلق پاکستان لاہور شہر باغبانپورہ سے ہے۔
میں بچوں کو قرآن مجید تجوید کے عین قواعد کے تحت پڑھاتا ہوں اور بچوں کو چھ کلمے اور مسنون دعائیں بھی اور نماز مسنون کا طریقہ بھی سیکھاتا ہوں

Subjects

  • Quran & Tajweed Expert

  • Quran & Tafseer


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Secondary (Jan, 2003Jan, 2011) from Wafaq ul Madaris Lahore pakistanscored 10 Years

Fee details

    Rs25/hour (US$0.09/hour)

    Twenty five dollars


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.