Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Abdul salamHafiz e Quran
No reviews yet
میں حافظ قرآن ہوں ۔ اور میرا ذاتی تجربی ہے کہ بہت سے لوگ قرآن پاک پڑھ تو لیتے ہیں لیکن تلفظ کی غلطیاں رہ جاتی ہیں ۔ اور ان کو درست کرنا ضروری ہے ۔ اور اس بہانے میں قرآن پاک دہرا بھی لوں گا ۔ اور آن لائن ارننگ سے اپنی فیملی کو سپورٹ بھی کر لوں گا میرا ٹیچنگ کا کوئی ا یکسپیرینس نہیں ہے لیکن مجھے لگتا ہے ۔ میں ایک فرینڈلی ماحول مہیا کر سکتا ہوں ۔ اور ان شا اللہ اسٹوڈنٹس کو کچھ ماہ میں ہی ایسا ٹرینڈ کر سکتا ہوں ۔ کہ وہ با آسانی قرآن پاک خود سے بھی بہتر انداز میں پڑھ سکتے ہیں۔ جزاک اللہ
Subjects
Quran Beginner-Intermediate
Experience
Team leader (Apr, 2021–Aug, 2023) at BANK AL HABIB LIMITED
Team management
Education
B.com (Apr, 2016–Apr, 2018) from University of sindh