Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
قاری ممتازاحمدفاروقیقرآن ٹیچر /درس قرآن
No reviews yet
میں ایک قرآن ٹیچر ہوں میں نے تقریبا 30سال سے زیادہ عرصہ قرآن پڑھایا ھے میں اردو پنجابی میں بات کرتا ہوں میں ایک مسجد کا امام وخطیب ہوں میری عمر٥٣سال ھے میں قرآن کریم قائدہ سمیت ناظرہ حفظ اورتجوید کے ساتھ پڑھا سکتا ہوں مجھے بیرون ملک سے پڑھنے کے لیئے طالب علم چاہیۓ جومناسب فیس ادا کریں قرآن کی کوئ فیس نہیں ہوتی بلکہ جو ہم آپ کو اپنا وقت دینگے پڑھانے کے لیئے اس وقت کی فیس ہوتی ھے امید ھے کہ طالب قرآن ہم سے رابطہ کریں گے انشاء اللہ
Subjects
قرءان وقراءات Adult/Casual learning
قرءان كريم وتجويد Adult/Casual learning
Experience
قاری قرآن /خطیب/مدرس (Jan, 1990–Present) at راولپنڈی جامعہ فیضان زاھدیہ محمدیہ رجسٹرتنظیم المدارس
اللہ کے فضل سے میں قرآن کریم ناظرہ حفظ پڑھا سکتا ہوں اوربمعہ قاعدہ اردو بھی پڑھا سکتا ہوں اس میں مجھے تقریبا تیس سال کا تجربہ ھے میں اردو میں بات کرسکتا ہوں مجھے بیرون ملک سے طلباءو طلبات چاہیۓمزید معلومات کے لیئے رابطہ کریں ہمارے پاس لیڈیز ٹیچر جو کہ قرآن ناظرہ حفظ ترجمہ تفسیر درس نظامی وغیرہ پڑھانے کے لیئے عالمہ قاریہ بھی ہیں
Education
تجویدالقرآن (Jan, 1990–now) from الممتازمقصودالقرآن آن لائن اکیڈمی