Sana Qur'an
No reviews yet

السلام علیکم میں امید کرتی ہوں کہ اپ لوگ میرے پاس قران پاک سیکھیں گے اور ساری زندگی یاد رکھیں گے اور اپ اگے بھی بچوں کو تعلیم دیں گے میں بہت اچھے ٹیچر ہوں اور جو میں بہت اچھا بچوں کو قران پڑھاتی ہوں اور میں قران پاک کے ساتھ ساتھ بچوں کو دعا وغیرہ بھی یاد کرواتی ہوں دعا کے ساتھ ساتھ بچوں کو میں حدیث کے بارے میں بھی بتاتی ہوں اور میں غریب بچوں کو فی سبیل اللہ بھی بڑھاتی ہوں اور میں اتنا اپنے لیے اتنا یقین رکھتی ہو کے میرا بچہ بہت جلدی مجھ سے قران پاک سیکھ جائے گا

Subjects

  • Quran & Tajweed Grade 2-O level

  • Qur'an & Islamic duas Intermediate


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Tafeem e deen (Feb, 2019Aug, 2022) from Alhuda international Islamabad

Fee details

    Rs2,0003,000/day (US$7.1910.78/day)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.