Tahira Bano I can teach math,eng,Urdu Islamic study till 10th
No reviews yet

السلام علیکم! میں پچھلے چھ سال سے معلم جیسے مقدس پیشے سے وابستہ ہوں۔اور مجھے اس پیشے سے اپنی پہچان ملی ہے۔الحمدللہ
میرے لیے بچوں کو پڑھانا اور ان کے تعلیمی مسائل حل کرنا تھراپی جیسا ہے۔ خصوصاً ان بچوں کو جو زیادہ توجہ طلب ہوتے ہیں۔ یا اساتذہ سے دوستی کرنے میں ناکام ہو جاتے ہیں۔تو میں ان بچوں کی تعلیمی کارکردگی کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ ان کا اور ٹیچر کا تعلق بہتر کرنے میں بھی کردار ادا کر سکتی ہوں۔
شکریہ ❤️
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ آمین

Subjects

  • Math (Matric) Pre-KG, Nursery-Grade 10


Experience

  • Principal (Jun, 2020Present) at Ikhlas international school kohiwala
    I'm working as a principal at Ikhlas international school kohiwala campus but I want to teach students online for making my self more reliable and financially strong.

Education

  • BSC Math (Mar, 2022now) from Multan board

Fee details

    Rs2,0007,000/day (US$7.1925.15/day)

    Time


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.