Bint e Abdullah Online Quran teacher and Tafseer and Arabic teache
No reviews yet

السلام علیکم میں ایک آن لائن قرآن ٹیچر ہوں جو کئی سالوں سے قرآن پاک پڑھا رہی ہوں اور اس کے ساتھ کئی مختلف مضامین جیسے عربی تکلم اور عربی گرئمراور تفسیر القرآن شامل ہیں .میرا مقصد پڑھانے کا یہ ہے کہ طالبعلم اچھے سے قرآن پاک پڑھنے والا بن جائے اور اللّٰہ تعالٰی کی رضا حاصل ہوجائے قرآن پاک تجوید کے ساتھ پڑھانا اس لئے ضروری ہے کہ بہت سے لوگ صرف پیسے کے لئے قرآن پڑھاتے ہیں جبکہ انکے قرآن پڑھانے کا طریقہ درست نہیں ہوتا اس لئے کہ قرآن کو جیسا نازل ہوا اسی طرح پڑھنا چاہئے اس لئے میں نے تجوید القرآن اور عالمہ کا کورس کا 4 سالہ کورس کیا تاکہ قرآن وتفسیر کو صحیح رخ پہ سکھا سکوں اور دنیا و آخرت میں سرخرو ہوسکوں میری پوری کوشش رہے گی کہ میں اپنی پوری محنت و لگن سے اپنے سٹوڈنٹس کو سکھا سکوں اور وہ بھی قرآن پاک پڑھ کر میرے لئے صدقہ جارہ بنے میں صرف خواتین لڑکیوں اور 10 سال سے کم لڑکوں کو پڑھاسکتی ہوں اس لئے صرف وہی مجھ سے پڑھنے کے لئے رابطہ کریں

Subjects

  • Urdu & Islamiyat Expert


Experience

  • Quran Teaching (May, 2022Present) at 3 years experience of Arabic teaching in mahad bint e severe

Education

  • Aalima (Dec, 2024now) from Mahad Bint e Seereen Islamabad

Fee details

    Rs5,00010,000/month (US$17.9435.88/month)

    Easypaisya and Bank Account


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.