Bint e amjad Teaching at home and online by dawat e islami
No reviews yet

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
قرآن پرھنا تو ہم سب کو عموما آتا ہے لیکن تجوید کے ساتھ نہیں پرھ پاتے حالانکہ بغیر تجوید کے پرھنے سے معنی کچھ کا کچھ ہو جاتا ہے
ایک مثال دیکھیں
قلب (دل) ۔۔۔ اور کلب( کتا )
اور تجوید ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے ہم دونوں کو ہی کلب پرھ رہے ہوتے ہیں
الحمدللہ میں جب سہی قرآن پرھنا سیکھا تو مجھے بہت سے باریکیوں کا پتہ چلا اور اب میری خواہش ہے کہ میں دوسروں کو بھی درست پرھنا سکھاؤں
میں تقریبا 2 سال سے بچوں کو پرھا رہی ہوں لیکن اب مجھے دعوت اسلامی کی طرف سے سرٹیفکیٹ ملا ہے تدریس کا
یعنی میں تدریسی ٹیسٹ پاس کیا ہے اور اب میں اس کی بنیاد پر مدرسے میں بھی پرھا سکتی ہوں
لیکن میں ان لائن پرھانا چاہتی ہوں
ان لائن مجھے ایک کلاس ملی ہے جو کچھ دن تک شروع ہو گی
اگر آپ بھی درست تجوید سے پرھنے کے خواہش مند ہیں تو میں آپ کی مدد کے لیے حاضر ہوں

Subjects

  • Quraan and Tajweed Beginner-Expert

  • Qur'an & Tajweed Beginner-Expert


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Teaching permission (Oct, 2024Nov, 2024) from Jamia tul madina Lahore

Fee details

    Rs1,1002,600/hour (US$3.959.33/hour)

    Jazz cash


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.