Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Muhammad AliHafiz e Quran and student of Islamic studies
No reviews yet
طالب علم کی منشاء کے مطابق وقت کی پابندی کے ساتھ اپنی ذمہ داری کو پورا کرتے ہوئے اور وقت فوقتاً دینی تعلیمات سے آگاہی اور اسلامی احکامات کے بارے میں ضروری معلومات دین کی فراہمی ۔ دین کا وہ بنیادی علم جو ہر عام مسلمان کے لیے جاننا ضروری ہے۔ ناظرہ قرآن پاک ضروری قواعد تجوید کے ساتھ اور مسنون دعائیں(کھانے سے پہلے و بعد ، سونے سے پہلے و بعد وغیرہ) ۔ نماز، نماز جنازہ کا طریقہ و دعائیں۔ قرآنی ۔۔الفاظ کو درست تلفظ کے ساتھ پڑھانے کی عملی مشق
Subjects
Quran & Tajweed Intermediate
Quran and Islamic studies Intermediate
Quran and Duaa Intermediate
Experience
No experience mentioned.
Education
Hafiz e Quran (Feb, 2017–Mar, 2020) from Jamia Ubaidiya Faisalbad, Pakistan