Hafiz Muhammad Idrees I have 6 years experience الحمدللہ
No reviews yet

میں ایک قرآن ٹیچر ہوں اور گزشتہ 6 سال سے اس فیلڈ میں کام کر رہا ہوں اللّٰہ کے فضل و کرم سے میں نے بہت سے لوگوں کو قرآن پڑھایا جو معاشرے کے لیے ایک مثال ہیں میرا پڑھانے کا انداز سادہ اور دوستانہ ہے پڑھائی کے ساتھ ساتھ میں سٹوڈنٹس کو اسلام کی بنیادی چیزیں بھی سکھاتا ہوں اور ان کی اخلاقی و روحانی تربیت پر بھی توجہ دیتا ہوں اور دور حاضر میں دین اسلام کو در پیش خطرات پر آگاہ کرتا ہوں
اس کے علاوہ بہت سی چیزیں ہیں جن کا اندازہ آپ کو ہماری کلاس جوائن کرنے کے بعد ہو گا
اور میرا ایک اصول ہے کہ جب تک آپ مجھ سے مطمئن نہیں ہوتے میں آپ سے کسی قسم کی فیس نہیں لوں گا اور اگر آپ فیس ادا کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے اور قرآن کریم پڑھنے کا شوق رکھتے ہیں تو میں آپ کو فی سبیل اللّٰہ پڑھاؤں گا کیونکہ میرا مقصد دولت دنیا جمع کرنا نہیں ہے بلکہ میں اخرت کا طلبگار ہوں
اس کے ساتھ ساتھ میں خود ایک سٹوڈنٹ ہوں اور میرا کوئی کمائی کا ذریعہ نہیں آپ کا مجھے انتخاب کرنا آپ کے لیے دونوں جہاں میں سعادت کا باعث بنے گا

Subjects

  • Arabi and Quraan Beginner-Expert


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Higher Secondary (Mar, 2017Jul, 2020) from Govt. Higher secondary school malal fteh jang

Fee details

    Rs2,0005,000/month (US$7.2118.01/month)

    5000 can very


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.