سید وسیم عباس Quran
No reviews yet

میں بلکل دوستانہ طور پر پڑھاتا ہوں اور میں کوشش کرتا ہوں صرف پڑھانے پر اکتفا نا کروں بلکہ میرے طالب علم کو بات مکمل طور پر سمجھ بھی آئے میں اور اس بات سے نہیں گھبراتا کہ طالب علم بار بار ایک ہی چیز پوچھے بلکہ یہ اس کا حق ہے اگر کسی چیز کی سمجھ نہیں آتی تو پوچھنا چائیے مطلب میں زیادہ سختی کرنے کا قائل نہیں ہوں جس طرح آسانی سے طالب علم پڑھ سکتا ہو ایسے ہی پڑھتا ہوں اور الحمدللہ جتنے طالب علموں کو پڑھایا ہے مکمل طور پر مطمئن ہوئے ہیں اور میں کوشش کرتا ہوں کہ مکمل طور پر مخلصانہ طور پر پڑھائوں اس لیے کہ جو معاوضہ اس کے بدلے لوں اسے حلال کر سکوں اور خصوصاً خوشنودی پروردگار حاصل ہو سکے اورمیرا مقصد صرف پڑھانا نہیں ہوتا بلکہ کوشش کرتا ہوں طالب علم کو اس سے مکمل فائدہ حاصل ہو سکے تاکہ ہم دنیا و آخرت میں کامیابی حاصل کر سکیں اور میرے استاد محترم نے بھی مجھے درس دیا ہے جو کا کرو مخلصانہ طور پر کرو تاکہ آپ بھی کامیاب ہو اور اگلہ بھی

Subjects

  • قرآن مجید بمع تجوید Expert

  • تفسیر قرآن Expert

  • تعليم الوضوء والصلاة وقصص الأنبياء Expert

  • قرآن مجید حفظ ناظرہ اور ترجمہ تفسیر اور حدیث اسلامیات اردو Expert

  • اسلامی فقہ Expert


Experience

  • استاد (Feb, 2020Present) at المنتظر عجل اللہ فرجہ الشریف (لاہور)
    صرف قرآن مجید مع تجوید ترجمہ تفسیر کے ساتھ فقہی احکام مکمل اور دیگر ضروریات دین کی خدمت

Education

  • درس نظامی (Feb, 2018Nov, 2024) from المنتظر عجل اللہ فرجہ الشریف (لاہور)scored 100%

Fee details

    Rs3,000/month (US$10.77/month)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.