Waqas Ashraf Quran hifz o nazra and farz aloom Cours
No reviews yet

میری کوشش ہوتی ہے کہ بچہ ہو یا بڑا اس کو اس طریقے سے پڑھاؤں اور سمجھاؤں کہ وہ باسانی سمجھ سکے اور جلد از جلد اپنا کورس کما حقہ مکمل کر سکے چھ ماہ کے اندر تجوید کورس بڑوں کے لیے اور بچوں کے لیے ایک سے ڈیڑھ سال کے اندر تجوید کورس ناظرہ کے ساتھ اور فرض علوم کورس اپ کی قابلیت کے ساتھ ہوگی اگر اپ دین کی کچھ سمجھ رکھنے والے پہلے سے ہوئے تو اپ دو سے تین ماہ کے اندر فرض علوم کا اور کر لیں گے میرا کام ہے راستہ دکھانا اور رہنمائی کرنا باقی کوشش اور محنت خود کرنی ہوگی میں اپنی طرف سے مکمل کوشش اور محنت کے ساتھ سمجھاؤں گا اور تمام تر ٹپس بھی دوں گا مجھے ان لائن پڑھاتے ہوئے تین سال ہو گئے ہیں اور الحمدللہ مجھ سے کافی بچوں اور بڑوں نے تجوید کورس اور ناظرہ پڑھا ہے اور فرض علوم کورس جس میں نماز وضو غسل اور تیمم وغیرہ جیسے مسائل تفصیل سے فقہ حنفی کی روشنی میں بتائے جاتے ہیں اور ٹیچنگ کرنا میرا پیشن ہے جزاک اللہ خیرا

Subjects

  • Quran & Tajweed Expert

  • Faizane farz aloom Expert

  • Quran & Ahkam Expert

  • Quran & Tafseer


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Hifz And dars e nizami (Nov, 2011Nov, 2023) from Al Madina Gujar khan

Fee details

    Rs5001,000/hour (US$1.803.60/hour)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.