Sumaira Speciality
No reviews yet

السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں الحمد للہ حافظ قرآن ہوں اور عالمہ کورس بھی کیا ہوا ہے اٹھ سال کا میرا مدرسہ میں پڑھانے کا تجربہ ہے اور دو سال سے الحمد للہ ان لائن پڑھا رہی ہوں
اج کل کے پرفتن دور میں اپ بھی اپنے بچے اور بچیوں کو گھر بیٹھے دینی تعلیم سے آراستہ کر سکتے ہیں ہمارے کورسز میں شامل ہے. قاعدہ ناظرہ قرآن مجید تجوید کیساتھ حفظ قرآن اور ترجمہ وتفسیر ساتھ میں مسنون دعائیں اور چھ کلمے نماز کا مکمل طریقہ سکھایا جاتا ہے نیز چالیس احادیث بھی اج کے پرفتن دور میں اپنے بچے اور بچیوں کو گھر بیٹھے دینی تعلیم سے آراستہ کر سکتے ہیں ہمارے کورسز میں شامل ہے. قاعدہ ناظرہ قرآن مجید تجوید کیساتھ حفظ قرآن اور ترجمہ وتفسیر ساتھ میں مسنون دعائیں اور چھ کلمے نماز کا مکمل طریقہ سکھایا جاتا ہے نیز چالیس احادیث اپ ہم پر اعتطار کر کے ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں ہزاروں طلبا اور طلبات حفظ ناظرہ کی سعادت حاصل کر رہے ہیں
رابطہ نمبر ********* *********
اپ ان نمبر پر ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں تین دن فری ٹرائل کلاس
ے

Subjects

  • Teaching and learning Expert

  • M.A Urdu

  • Quraan and Tajweed Expert

  • Qur'an & Tajweed Expert


Experience

No experience mentioned.

Education

  • MA islmyat (Sep, 1993now) from Noor ul imaan academy Lahore

Fee details

    Rs15,00020,000/month (US$53.8271.75/month)

    No


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.