Umair Siddiqui Special
No reviews yet

«اطلبوا العلم من المهد إلى اللّحد»
او کما قال رسول االلہ صلی اللہ علیہ وسلم
میری فکر یہ ہے امت کا ہر فرددین اور اسلامی بنیادی معلومات سے آراستہ ہو
نیز میرا مشن یہ ہے کہ لوگوں کو اسلام کا صحیح مفہوم سمجھا ؤں،،اور الحمدللہ میں بچوں کے مزاج کو سمجھ کر شفقت اور محبت سے پڑھانے کا ہنر جانتا ہوں ،،،،اور میں قرآن ۔اسلامیات ۔ دعا ۔ احادیث ۔ سنن و واجبات ۔ اخلاقیات ۔ اور فقہ کے تمام بنیادی مسائل پڑھا سکتا ہوں الحمدللہ علی ذالک۔۔ اور میرا مقصد صرف اور صرف اللہ کو راضی کرنا ہے۔
آپ کی اور آپ کے بچوں کی آخرت سنور جائے یہی میرا مشن ہے۔

Subjects

  • Quran & Tajweed Beginner-Intermediate


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Iftar (HAFIZ+AALIM+MUFTI) (May, 2006Apr, 2023) from Darul uloom deoband

Fee details

    400900/day (US$4.7210.61/day)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.