محمد بن حاتم، عبدالرحمن بن مہدی، عبداللہ بن مبارک، حرملہ بن عمران، عبداللہ بن حارث، حضرت عرفہ بن حارث کندی (رض) سے روایت ہے کہ حجہ الوداع کے موقع پر میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ساتھ تھا (جب ذبح کرنے کے لئے) اونٹ لائے گئے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ابوالحسن کو بلاؤ (یہ حضرت علی کی کنیت تھی) لہذا حضرت علی (رض) کو بلایا گیا (جب وہ آگئے تو) آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے حضرت علی (رض) سے فرمایا تم بھالا کو نیچے سے پکڑ لو اور خود آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس کو اوپر سے پکڑا اور پھر بھالا اونٹ کے حلق پر مارا (یعنی اس کو نحر کیا) جب آپ اس کام سے فارغ ہوگئے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اپنے خچر پر سوار ہوئے اور حضرت علی (رض) کو اپنے پیچھے بٹھایا۔
Narrated Arfah (RA) ibn al-Harith al-Kandi I was present with the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) at the Farewell Pilgrimage. When the sacrificial camels were brought to him, he said Call Abul Hasan (Ali (RA)) to me. Ali (RA) was then called for and he (the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم) said to him Catch hold of the lower end of the lance, and the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) himself caught hold of the upper end. He then pierced the camels with it. When he finished slaughtering, he rode on his mule and mounted Ali (RA) behind him.
Subjects
Quraan and Tajweed Adult/Casual learning
Al Quraan Grade 10
Experience
No experience mentioned.
Education
Kunzul midaris bord (Jan, 2002–Dec, 2002) from Hafaz Muhammad Usman Ansari Pakistan Lahore kasur–scored 5000