Muhammad Ramzan Mufti,Expert in muntiq,darja Dora Hadis teacher
No reviews yet

مجھے درس نظامی پڑھانے کا25سالہ تجربہ ہے۔میں جامعہ غوہثیہ رضویہ چوک اعظم ضلع لیہ کا صدرالمدرس،صدر دارالافتاء،ماھرالمنطق اور شیخ الحدیث ہوں میں حافظ قرآن اور زبردست مفتی ہوں۔میں انتہائ قابل اور محنتی اور ذہین استاد ہوں میں انتہائ نرم مزاج اورباخلاق انسان ہوں۔میں ڈانٹ ڈپٹ کو بالکل پسند نہیں کرتا۔میرا پڑھانے کا انداز بھت اچھا ہے۔میرے ھزاروں شاگرد ہیں۔ مجھے احادیث مبارکہ پڑھانے پر مکمل عبور حاصل ہے۔میں منطق کا ماہر استاد ہوں۔منطق پر مجھے اعلی درجے کا عبور حاصل ہے۔اس کے ساتھ ساتھ مجھے اصول فقہ پر مکمل عبور حاصل ہے

Subjects

  • درس نظامی Expert


Experience

  • صدرالمدرس،ماہرالمنطق،صدر دارالافتاء (Jun, 1998Present) at جامعہ غوثیہ رضویہ چوک اعظم ضلع لیہ
    مجھے درس نظامی پڑھانے کا 25سالہ تجربہ ہے۔میں جامعہ غوثیہ رضویہ چوک اعظم ضلع لیہ کا صدر مدرس اور صدر دار الافتاء اور ماہرالمنطق ہوں۔
    اور شیخ الحدیث ہوں

Education

  • درس نظامی (Jun, 1990Jun, 1998) from جامعہ غوثیہ رضویہ شمس المدارس جنڈانوالہ تحصیل کلورکوٹ ضلع ع بھکر

Fee details

    Rs7,00010,000/hour (US$25.2236.03/hour)

    فیس میں وقت کے ساتھ ساتھ کمی بیشی ہو سکتی ہے


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.