Attiya Teacher
No reviews yet

السلام علیکم میں نے 3 سال کا ترجمہ تفسیر کا کورس اور 2 سال کا بخاری شریف مسلم شریف اور نسائی شریف کا کورس کیا ہے اور میں کئی سالوں تک یہ تعلیمات بچوں کو دیتی آ رہی ہو اور میرا اس میں کافی تجربہ ہے۔میں نے 1995 میں اپنی تعلیم مکمل کی تھی اور پھر میں نے ایک سال اپنے ہی ادارے مدرسہ المجیدیہ للبنات البدر میں بھی پڑھایا ہے اس کے علاوہ میں لوکلی بھی بچوں کو بڑھاتی رہی ہوں اور شادی کے بعد بھی میں بچیوں کو ترجمہ اور تفسیر کی تعلیمات دیتی رہی ہوں۔میں نے صیغہ اور نحو پر بھی مہارت حاصل کی ہے اور اس سب کے ساتھ میں نے تجوید کا بھی علم حاصل کیا ہے۔میں پاکستان سے ہوں اور میں اردو میں پڑھا سکتی ہوں۔میں نے ترجمہ اور تفسیر اپ کو پڑھا سکتی ہوں ۔میں نے اب تک بچوں کو لوکلی پڑھایا ہے اور اب انشاءاللہ زوم پر ان لائن کلاسز کا بھی اغاز کرنے لگی ہوں۔اور انشاءاللہ یہ کلاسز بھی اپنی باقی کلاسز کی طرح بہت اچھے طریقے سے سرانجام دوں گی۔

Subjects

  • Quran Turjuma Beginner-Expert


Experience

  • Kasoor (Mar, 1990Mar, 1992) at المدرسه المجيديه للبنات البدر من مسافات قصور باكستان
    میں ترجمہ اور تفسیر کی ٹیچر ہوں میں نے تین سال کا ترجمہ اور تفسیر القران کا کورس کیا ہے اور پھر دو سال کا بخاری شریف نسائی شریف اور مسلم شریف کا کورس کیا ہے میں طلبہ و طالبات کو ترجمہ اور تفسیر پڑھا سکتی ہوں
  • Lahore (Mar, 1990Mar, 1992) at Local Teaching Holy Quran
    میں ڈگری مکمل ہونے کے بعد ایک سال تک مدرسے میں پڑھاتی رہی ہوں اور پھر کئی سالوں تک اپنے علاقے کی بچیوں کو ترجمہ اور تفسیر پڑھاتی رہی ہوں

Education

  • القرات القران بالترجمه والتفسير ومشكوة المصابيح وكتبا من علم صيغه والنحو (Mar, 1990Mar, 1992) from المدرسه المجيدة للبنات البدر من مضافات ،قصور ،باكستان

Fee details

    Rs30,00040,000/month (US$108.08144.11/month)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.