Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Shazia NadeemMother
No reviews yet
السلام و علیکم ،میں شازیہ ندیم ، مجھے امید ہے کہ میں آپ کے لیے ایک اچھی استاذہ ثابت ہونگی۔ کیونکہ مجھے کتاب اور تعلیم سے بہت محبت ہے ۔اور میں اپنی تمام کاوش تعلیم کے فروغ کے لیے صرف کر سکتی ہوں۔ طالب علم ہمارا مستقبل ہیں ۔اس لیے میرا ماننا ہے کہ ہمیں اپنے بچوں کے لیے تعلیم کو آسان کرنا ہو گا،ہمیں اپنے بچوں کو دین اور دنیا کو ساتھ لے کر چلنا سکھانا ہو گا۔تاکہ وہ دین اور دنیا میں کامیاب ہو سکیں۔جزاک اللّٰہ ۔
Subjects
Urdu and Islamic studies Intermediate
Urdu as a foreign language Intermediate-Expert
Urdu & Pak Studies Intermediate
Urdu (Beginner)
Urdu & Islamiyat Expert
Experience
No experience mentioned.
Education
Intermediate (Jun, 1999–May, 2001) from Government women college