Shafia Urdu
No reviews yet

آن لائن پڑھانا گو کہ محنت طلب کام ہے میں بطور استاد بچوں کو مختلف حربوں کا استعمال کرتے ہوئے پڑھاؤں گی ۔ اپنی طرف سے مکمل کوشش کروں گی کہ تمام مصروفیات کو بالاتر رکھتے ہوئے وقت کی پابندی کرتے ہوئے طلبا و طالبات کو پڑھاؤں اور بچوں کا وقت ضائع ہونے سے بچا سکوں۔
بچوں کو ایسے انداز سے پڑھانا پسند کروں گی جس میں شوق سے پڑھیں اور باقی دیگر مضامین کی طرف اردو پر بھی توجہ دے سکیں ۔

جس وقت بھی طلبا کو سمجھنے میں دقت پیش آئے وہ مجھ
سے رابطہ کر کے پوچھ سکیں ۔ جب بچے محنت و لگن سے سیکھیں گے اسی میں میری کامیابی بھی ہے ۔
روانہ کی بنیاد پہ کچھ سرگرمیاں کرواؤں گی جس سے انہیں اردو زبان کو سیکھنے میں مدد ملے اور انہیں خود بھی ایسا محسوس ہو کہ یہ زبان ان کے لیے سیکھنا آسان ہے۔
کچھ طلبا دیر سے سیکھتے ہیں انہیں میں یہ موقع فراہم کروں گی کہ جس چیز کی سمجھ نہ آئے وہ بغیر پریشان اور شرماتے ہوئے پوچھ سکتے ہیں ۔

Subjects

  • Urdu & Pak Studies Intermediate

  • Urdu (Beginner)

  • Urdu & Islamiyat Intermediate


Experience

No experience mentioned.

Education

  • BS urdu (Sep, 2018Jul, 2022) from IIUI, Islamabad,University of sargodhascored 3.7

Fee details

    Rs10,00018,000/hour (US$36.0364.85/hour)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.