EiSHA Shahzadi Work as a jamya head
No reviews yet

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
امید کرتی ہوں آ پ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے خیریت سے ہوں گے جو سٹوڈینٹ قرآن مجید کی تجوید ۔تفسیر یا۔ آ ن لائن اسلامک کورسز کرنا چاہتے ہیں تو رابطہ کریں ان شاءاللہ تعالیٰ بفضل خدا آ پ کو قرآن مجید بھت زبردست انداز میں پڑھایا اور سکھایا اور سمجھا یا جائے گا زندگی کا مقصد اور دین سے محبت کو اجاگر کیا جائے گا آ پ کو ایسے انداز میں پڑھایا جائے گا کے آ پ اپنے حقیقی مقصد کو جان سکیں اللہ تعالٰی سے محبت اس کی اطاعت ہمارا دنیا میں آ نے کا مقصد اس سے روشناس کرایا جائے گا یورپ کے لوگوں کو اپنے دین سے لگاؤ اور اس طرف رغبت کی زیادہ تر ضرورت دینی تعلیم حاصل کرنے والے کی مثال چلتے پھرتے جنتی طرح دی گئی الہزا دین حاصل کرنے اور اس پر غور وفکر کرنے والے بن جائیں اللہ تعالیٰ ہماری اصلاح فرمائیں اور دین کی سمجھ اور اس سے محبت کرنے والا بنائے آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا کثیرا

Subjects

  • Tafseer o Tajweed Expert

  • Tfseer ul Quran Expert


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Drsse nzami (Jul, 2016May, 2023) from Jamya tul buagdad Islamic center Pakistan

Fee details

    Rs30/month (US$0.11/month)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.