Hmujeeb Hmujeeb 786 معلم
No reviews yet

الحمدللہ اللّٰہ تعالٰی کے فضل اور اساتذہ کی کوشش اور دعاؤں سے قرآن مجید بہترین تجوید کے ساتھ اور اردو بہترین بڑھانے کی اللّٰہ تعالٰی نے استعداد دیکر ہے انشاءاللہ اگر طالب علم شوق کے ساتھ محنت کے ساتھ پڑھیں تو انشاءاللہ استاد اور شاگرد کی محنت رنگ لائیگی اللہ تعالی قبول فرمائے قرآن مجید سیکھنا ایک بہت بڑی بات ہے اکثر پڑھ لیتے ہیں مگر تجوید سے نہیں پڑھتے اس لیے قرآن خود پڑھنے والے پر لعن کرتا ہے یہ حدیث کی بات ہے اللہ تعالی قبول فرمائے آمین

Subjects

  • قرآن مجید حفظ ناظرہ اور ترجمہ تفسیر اور حدیث اسلامیات اردو Grade 1-Grade 10


Experience

No experience mentioned.

Education

  • عالمیت (May, 2008now) from مدرسہ مدینۃ العلوم رام نگرم کرناٹک

Fee details

    2,0005,000/month (US$23.5858.96/month)

    وقت اگر زیادہ ہو تو فیس مختلف ہوسکتی ہے


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.