Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Pakiza AshrafQuran learn with tajweed
No reviews yet
السلام وعلیکم و رحمتہ االلہ وبرکاتہ اُمید ہے آپ سب خریت سے ہوں گئیں اللہ پاک نے قرآن مجید کو ترتیل یعنی تجوید سے پڑھنے کا حکم دیا ہے (ورتل القرآن ترتيلا )ترجمہ اور قرآن مجید کو ضرور تجوید کی ساتھ پڑھیں حدیث شریف میں ہے کہ (رب قارى للقرآن والقرآن يلعنه) ترجمہ یعنی بعض لوگ قرآن پڑھتے ہیں اور قرآن اُن پر لعنت کرتا ہے مطلب یہ ہے کہ وہ قرآن تجوید سے بھی پڑھتے تو غلطی ہوتی ہے اور قرآن اُن پر خود لعنت کرتا ہے تو آئیں غلطی سے بچیں اور خود بھی قرآن مجید کو تجوید سے سیکھیں اور اپنی بچوں کو بھی سکھائیں کیونکہ یہ ہماری آخرت میں کامیابی کا ذریعہ ہے اللہ پاک ہم سب کو قرآن سیکھنے اور سکھانے کی توفیق دے آمین اور عمل کرنے کی بھی جزاک اللہ خیراً کثیرا
Subjects
Quran Expert
Quran & Tajweed Expert
Experience
No experience mentioned.
Education
Darsnazami (Mar, 2023–now) from Second year compelte and darzanazami course in second year