Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Shabeela kousarTeaching
No reviews yet
میرا نام شبیلہ کوثر ہے اور میں ایک سند یافتہ عالمہ ہوں میں نے تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان سے اسلامی علوم تخصص حاصل کیا ہے جس میں قران و حدیث تفسیر فقہ اوراسلامی تاریخ شامل ہیں میں نے اسلامی تعلیمات کے مختلف پہلوؤں پر گہری تحقیق اور مطالعہ کیا ہے اور میری خاص دلچسپی تفسیر اور سیرت طیبہ میں ہے اسلامی تعلیمات فروغ اور اسلامی معاشرت کی بہتری کے لیے کام کر رہی ہوں میرا مقصد اسلام کی صحیح تعلیمات کو عام کرنا نوجوان نسل کی تربیت اور اسلامی معاشرت کی تشکیل میں اپنا کردار ادا کرنا ہے میرا اعظم ہے کہ میں دین کی خدمت کرتے ہوئے علم کی روشنی کو منور کر رہی ہو ں
Subjects
Tafseer and Islamyat Intermediate
Experience
No experience mentioned.
Education
AlmiyA (Aug, 2024–now) from tnzim ul madaris jamia tul nisa–scored 960