Abdullah rashid Hifzul yl quran,dars e nizami
No reviews yet

السلام علیکم!

میرا نام علامہ محمد عبداللہ ہے۔میرا تعلق گوجرانوالہ کینٹ سے ہے.میں آنلائن بھی ہڑھاتا ہوں اور ہوم ٹیویشن بھی۔میرا چار سال کا تجربہ ہے ۔میں ناظرة القرآن+حفظ القرآن+تجوید+ ترجمہ + تفسیر+ تلاوت سکھا سکتا ہوں۔اگر آپ اپنے بچے کو معیاری تعلیم دلوانا چاہتے ہیں تو آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔فیس بھی آپ کیلئے بالکل مناسب ہوگی۔پہلے 2 دن میں آپ فری ٹرائل لے سکتے ہیں۔ہم ناظرہ\حفظ کے ساتھ ساتھ آپکو تلاوت\نعت\اذان\مسنون دعائیں بھی یاد کروائیں گے۔ہوم ٹیویشن کی سہولت بھی موجود ہے راہوالی کے ایریے میں۔جزاک اللہ خیرا❤

Subjects

  • Tarjma Tafseer Expert

  • Qaida Noorani Expert

  • Nazra Qur'an Pak Expert

  • Hifaz and Tajweed Expert


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Dars e nizami,hifaz ul quran (Jan, 2016now) from JAMIA TUL MUSTFA

Fee details

    Rs3,0005,000/month (US$10.7617.94/month)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.