Muhammad Muaz Moavia Hafiz Quran beautiful voice
No reviews yet

میرا مقصد قرآن کی خدمت میں چاہتا ہوں کہ میں قرآن کی اور مخلوق کی خدمت کروں اور یہاں فیس کی کوئی بحث نہیں جتنا مرضی کوئی دے ہم لے سکتے ہیں قران مجید کو فری میں پڑھایا جا سکتا ہے اگر اپ دے دیں تو اپ کی بہت مہربانی ہوگی جس جس نے بھی پڑھنا ہو وہ میرے نمبر پر رابطہ کریں قران مجید کو پڑھنا ہر سیکھنا ہر مسلمان پر فرض ہے اسی لیے میری گزارش ہے کہ یہ اپ اپنے بچوں کو قران مجید کی ضرور پڑھائیں

Subjects

  • Quran Nazara Adult/Casual learning


Experience

No experience mentioned.

Education

  • حافظ قرآن خوبصورت آواز (May, 2024now) from مدراسہ عربیہ فاروقیہscored ناظرہ قرآن

Fee details

    Rs5,0008,000/day (US$17.9428.70/day)

    جتنا مرضی ہو کام کے حساب سے


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.