Shoaib Ahmed مجھے ساتھ سال حفظ اور ناظرہ قرآن پڑھانے کا تجربہ ہ
No reviews yet

قرآن اللہ کی وہ عظیم کتاب ہے جسے اللہ نے اپنے بندے جبرئیل علیہ السلام کے ذریعے اپنے بندے اور رسول محمدﷺپر نازل کیا اور اسے مومنوں کے لیے شفا اور رحمت کا سبب بتایا، یہ وہ کتاب ہے جس سے متعلق ہر چیز عظیم ہے، قرآن کو اللہ نے قیامت تک آنے والے انسانوں کی ہدایت اور بھلائی کے لیے نازل کیا اور اسی لیے اس کی حفاظت کی ذمہ داری خود لی اور اس قرآن کو ہر قسم کے نقص، عیب، کمی بیشی، لغو، فضول اور باطل چیزوں سے پاک رکھا، گمراہوں اور باطل افکار کے حاملین نے قرآن کی شکل و صورت تبدیل کرنے اور اس میں خرد برد کرنے کی کوشش کی لیکن اللہ نے ہر موقع پر اپنی ذمہ داری ادا کی اور اس کتاب کو محفوظ رکھا اور قیامت تک محفوظ رکھے گا۔
قرآن کی حفاظت کی ایک شکل جو اللہ نے دنیا میں رکھی ہے وہ ہے قرآن کو حفظ کرنا، آپ دنیا میں دیکھیں تو کتنے حفاظ موجود ہیں جن کے ذریعے قرآن کی بہترین خدمت ہو رہی ہے اور زمانہ در زمانہ اس تعداد میں اضافہ ہی ہوتا جا رہا ہے لیکن قرآن حفظ کرنے کے تعلق سے موجودہ زمانے میں ایک مشکل یہ ہے کہ لوگوں کا حافظہ خراب ہو گیا ہے ، خیر القرون اور اس کے بعد کے ادوار میں حفظ ِقرآن یا حفظ ِحدیث کے نہایت ہی حیرت انگیز نمونے آپ کو مل جائیں گے کہ جن کے بارے میں جان اور سن کر انسان دنگ رہ جاتا ہے کہ کیا واقعی حافظہ اتنا تیز ہو سکتا ہے؟چاہے امام دار قطنی رحمہ اللہ

Subjects

  • Quran & Tajweed Beginner-Expert

  • Quran & Memorization Beginner-Expert


Experience

  • Teaching experience (Jan, 2020Present) at ' i have been teaching for almost Quran in madras
    I am teacher I am Tajweed from the Qur'an has also been borrowed from the Qur'an

Education

  • Graduation (Jan, 2005Apr, 2023) from Univeristy of balochistan (pakistan)

Fee details

    Rs1,5002,000/week (US$5.407.21/week)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.