Fazeela khurshid Quran teacher
No reviews yet

میں ایک قران ٹیچر ھوں اور میں نے درس نظامی میں آٹھ سال کورس کیا ایک بھترین ٹیچر کو چاھیے کہ وہ اپنی تمام کوشش اور ایماندار ی سے اپنے بچوں کو سیکھنے اور ایک ٹیچر کو اپنے بچے کے ذہین کے مطابق کے اس کو تعلیم کے سانچے میں ڈالنا چاھیے۔ ایک ٹیچر بھترین گاھیڈ بھی ھونا چاھیے اور بھترین سننے والا بھی بچے کی نفسیات کے مطابق ھی اس سے کام لے تعلیم مسلط نہیں کی جاسکتی ایک معلم خود بھی سیکھنے والا ھو اور اپنے بچے کو بھی سکھانے والاھو

Subjects

  • Arbic Quran Grade 10-Grade 11

  • Quraan and Tajweed Grade 1


Experience

  • Master (Feb, 2020Apr, 2023) at 3year experience as a teacher

Education

  • Higher Secondary (Jan, 2016Jun, 2019) from HAZARA University, MANSEHRA, Pakistan

Fee details

    Rs418,700837,400/week (US$1502.603005.20/week)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.