Rafiullah Arabic teacher and holy Quran
No reviews yet

میرا نام رفیع اللہ محمد ولی خان ہیں لے کراچی پاکستان کا رہائشی ہو میں نے جامعۃ الرشید کراچی سے درس نظامی کیا ہےاور الحمدللہ اللہ کے فضل سے چھ سات سالو سےعربی میں پڑھتا اور پڑھاتا رہا ہوں اور ایک سالہ عربی کورس بھی کیا ہےاور مجھے قرأن پاک اور عربی میں چھ سات ۔ سال کا تجربہ ہے بہت أسان اور سہل انداز سے پڑھاتاہو ۔ جس بندے کو عربی گرامر یا عربی تکلم اسی طرح قرأن ناظرہ پڑھنے کا شوق ہو وہ ہم سے رابطہ کرے ان شاءاللہ پڑھائی سے مطمئن ہوں گے

Subjects

  • Arabic Beginner-Expert


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Arabic (Sep, 2016Dec, 2017) from jamia tur Rasheed karachiscored 3.67/4.0

Fee details

    Rs3,0004,000/hour (US$10.7614.35/hour)

    Fee depend number of hours


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.