Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
SidraQuran teacher and Islamic course teacher
No reviews yet
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔۔ میں قرآن کی استاد ہوں میں نے بچپن میں حفظ کیا پھر میٹرک پھر عالمہ کا کورس ۔میں نے پانی پتی لہجہ میں قرات تجوید بھی کی ہے شروع میں اپنے گاؤں سے حفظ کیا پھر اس کے بعد رہائشی جامعہ میں چلی گئ پھر اس کے بعد میٹر ک کیا آگے سکول پڑھنا چاہتی تھی لیکن جو منظور خدا پھر عالمہ کا کورس شروع کیا ۔اب میں کورس کر رہی ہوں اب میں درجہ خامسہ عالمیہ اول میں ہوں لیکن اب مجھے جاب کی ضرورت ہے کچھ مدد کے لیے