Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Mufti ziaMufti.....10year teaching...... teacher
No reviews yet
میں مفتی ضیاء۔۔12 سال سے قرآن پڑھا رہا ہوں۔۔اور تجوید اور شرعی مسائل کی کلاس بھی لے چکا ہوں۔اور قرآن کریم کی تفسیر بھی پڑھا سکتا ہوں۔دوران تعلیم چھٹیاں بھی نہ ہونے کے برابرہیں۔۔اردو یا اسلامیات کے مضمون بھی باآسانی پڑھا سکتا ہوں۔۔بوڑھے لوگوں کو پڑھانے کا تجربہ بھی ہے ۔۔انشاءاللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔۔چند ہی عرصے میں آپ اپنی تلاوت میں فرق محسوس کرنے لگیں گے۔۔۔۔اور شرعی مسائل بار بار پوچھ کر اپنی زندگی درست کر سکیں گے۔۔۔اور بھی دین سے متعلق جو معلومات آپ کو چاھئے ہوں انشاءاللہ مل جاءیں گی۔۔
Subjects
Qur'an and Arabic Beginner-Expert
Experience
North nazim abad (Jun, 2015–Present) at Teaching at jamia abu bakkar karachi
Education
Mufti (Jun, 2000–Jun, 2012) from Jamia binore town karachi