Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Usman ullahTeacher of tafseer and dars e nizami
No reviews yet
میں مخاطب کے مرتبہ کو دیکھ کر پڑھاتا ہوں تاکہ وہ سمجھے اور اس کے لے مثالیں زیادہ دیتا ہوں تاکہ بات خوب واضح ہو ان پر اور اس کےساتھ ساتھ نظریاتی اور فکری اور عملی تربیت بھی ہو اس کے لے بہت کوشش کرتا ہوں اور میں چاہتا ہوں کہ میرے ساتھ پڑھنے والا صرف سکھنے کہ حد تک نہ رہے بلکہ وہ اپنے معاشرے کے لے بہت مفید فرد ثابت ہو اور اس کے ساتھ ساتھ اس میں انسانیت ہمدردی اور خدمت کا جذبہ پیدا ہو تاکہ اپنے صلاحیت کے ذریعے دوسرے لوگوں کو کافی فائدہ پہنچاۓ اور ساتھ میں کوشش کرتا ہوں کہ میرا شاگر کسی بھی اختلافی گروہ یا لوگوں سے بچے رہے اور فتنوں کا شکار نہ ہو اس کے لیے مزید مواد اگر درکار ہو تو دینے کی کافی کوشش کرتا ہوں اور کوشش کرتا ہوان ان کے اندر کو صلاحیت ہے جو اس سے مخفی ہ اس کو ان پر ظاہر کر دوں اور اگر کوئ احساس کمتری ہے ان میں وہ بھی ان سے خےم کروں تاکہ معاشرے میں بہتر کام کر سکے
Subjects
Tajweed Beginner-Intermediate
Hadees Beginner-Intermediate
قاعدہ،سپارہ Beginner-Expert
Quran & Tafseer
مفتاح القرآن Beginner-Expert
Experience
Supervisor of the branch of Al burhan in nowshera (May, 2020–Present) at Al burhan foundation
Education
Equivalence of MA islamiyat/Arabic,s (Mar, 2019–Apr, 2020) from Higher Education Commission, Islamabad