Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
LubnaTeacher
No reviews yet
میں نے 2 سال عربی پرھائی ہے تجربہ ہے بالکل شروع سے شروع کرنے کا جسکو عربی نہیں اتی عربی بول چال، لکھنا، پڑھنا یا عربی قواعد عربی مشکل نہیں ہے آسان ہے ایک ہے لفظ کے کافی نام ہوتے بچوں کو پڑھایا انکو عربی نہیں آتی تھی اسی طرح بڑوں کو بھی پڑھایا ہے عربی گریمر عربی جملے لکھنا عربی پیراگراف لکھنا شروعات چھوٹے الفاظ سے ہوتا پھر آہستہ آہستہ جملے پھر پورا مضمون لکھنا الفاظ کو یاد کرنا پھر عربی بول چال پر زیادہ توجہ دینا کیونکہ جب تک بول چال نہیں ہوگی عربی نہیں آئیگی اچھے سے پڑھاؤ گی
Subjects
Arabic speaking Expert
Arabic grammar and Arabic speaking Expert
Experience
No experience mentioned.
Education
Secondary (May, 2009–Mar, 2016) from Zainab Madrsa