Naziya fatima Aalima fazila
No reviews yet

السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
میرا نام نازیہ فاطمہ ہے میں عالمہ فاضلہ ہوں اور میں قرآن پاک تجوید کے ساتھ پڑھاتی ہوں اور اس کے ساتھ دین کی تعلیم بھی دونگی میں یہ کام اللہ کی رضا کے لئے کر رہی ہوں اور میں فیس صرف اپنے وقت کی لے رہی ہوں جو بھی قرآن سیکھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ مجھ سے رابطہ کریں میں ان کو پوری محنت سے پڑھاونگی
انشاءاللہ
اور میں نے آن لائن نہیں پڑھایا لیکن مجھے گھر پر پڑھانے کا دو سال کا تجربہ ہے
جزاک اللہ

Subjects

  • Quran with tajweed Beginner-Expert

  • Deeniyath Beginner-Expert

  • Basic Islamic knowledge Beginner-Expert


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Aalima fazila (May, 2018Apr, 2024) from Hyderabad jamia riyaz ul banatth

Fee details

    2,0004,000/month (US$23.3946.79/month)

    Mahina pora hone ke baad


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.