میرا نام محمد اکرم ہے اور میں بہاولپور سے ہوں اور میں قاری ہوں ۔میرا 14 سال کا تجربہ ہے اور اس میں سینکڑوں طالبا اور طالبات حفظ قرآن اور ناظرہ قرآن مکمل کر چکے ہیں۔ہم ناظرہ قرآن،حفظ قرآن،تجوید و قراءت کے ساتھ ساتھ مسنون دعائیں،نماز کے فرائض واجبات،غسل کے فرائض و سنتیں،وضو کے فرائض و مفسیدات اوران تمام کو احسن طریقے سے پڑھایں گے My name is Muhammad Akram and I am from Bahawalpur.I am a reciter.l have 14 years of experience and hundreds of students have completed memorising Quran and Nazra Quran.
Subjects
Quran & Tajweed Beginner-Expert
Quran and Hifz Beginner-Expert
Experience
قرآن (Mar, 2009–Feb, 2024) at جامعہ عثمان بن عفان
میرا نام محمد اکرم ہے اور میں بہاولپور سے ہوں اور میں قاری ہوں ۔میرا 14 سال کا تجربہ ہے اور اس میں سینکڑوں طالبا اور طالبات حفظ قرآن اور ناظرہ قرآن مکمل کر چکے ہیں My name is Muhammad Akram and I am from Bahawalpur.I am a reciter.l have 14 years of experience and hundreds of students have completed memorising Quran and Nazra Quran.