Alia kanwal Urdu.islamiyat.pakistan studies.eduction.english
No reviews yet

مسزعالیہ کنول ایم۔اے اردو ایم ایڈ ۔میں 15سال سےٹیچنگ سے وابستہ ھوں۔ آ نلانٹیچنگ کابھی 5سال کاتجربہ ہے ۔میں دوستانہ انداز سے پڑھانے کی قائل ھوں۔ماشااللہ سے میرے سٹوڈنٹ آج اچھی پوسٹ پہ ہے اور کامیاب زندگی گزار رہے ہیں۔اپنے آپ پےیقین ہے کہ میں اپنی تعلیمی صلاحتیوں سے کسی کو بھی کامیابی تک لے جا سکتی ہوں اگر کوئی پڑھنے والا ھو۔اگر آپ مجھ سے پڑھیں گے تو مجھے یقیں ھےکہ آپ بھت کچھ سیکھیں گے اور کامیابی بھی حاصل کریں گے انشاء اللہ آپ بھت آگے تک جائیں گے ۔ زندگی کے ھر میدان میں کامیابی آپ کے قدم چومے گی ۔

Subjects

  • Urdu Beginner-Expert

  • Education Beginner-Expert

  • Islamiyat Beginner-Expert

  • Pakistan studies FBISE Beginner-Expert


Experience

  • Subject techer (Mar, 2019Sep, 2023) at Sir Syed Grammar School wahcantt
    مسزعالیہ کنول ایم اے اردو اور ایم ایڈ ھوں۔15سال سےٹیچنگ سے وابستہ ھوں۔ آ نلانٹیچنگ کابھی 5سال کاتجربہ ہے ۔میں دوستانہ انداز سے پڑھانے کی قائل ھوں۔ماشااللہ سے میرے سٹوڈنٹ آج اچھی پوسٹ پہ ہے اور کامیاب زندگی گزار رہے ہیں۔اپنے آپ پےیقین ہے کہ میں اپنی تعلیمی صلاحتیوں سے کسی کو بھی کامیابی تک لے جا سکتی ہوں اگر کوئی پڑھنے والا
  • Subject techer (May, 2008Aug, 2013) at Oxford public school pindi gheb
    مسز عالیہ کنول ایم۔ اے اردو ایم ایڈ ھوں ۔ماشا اللہ سے 15سال سےٹیچنگ سے وابستہ ھوں۔ آ نلانٹیچنگ کابھی 5سال کاتجربہ ہے ۔میں دوستانہ انداز سے پڑھانے کی قائل ھوں۔ماشااللہ سے میرے سٹوڈنٹ آج اچھی پوسٹ پہ ہے اور کامیاب زندگی گزار رہے ہیں۔اپنے آپ پےیقین ہے کہ میں اپنی تعلیمی صلاحتیوں سے کسی کو بھی کامیابی تک لے جا سکتی ہوں اگر کوئی پڑھنے والا ہو۔

Education

  • M.A urdu (May, 2008Jul, 2010) from Punjab University Lahore Pakistanscored 592/850
  • M.ed (Mar, 2007Jun, 2009) from University of ilama iqbalscored 879/1100
  • B.ed (Jun, 2004Mar, 2006) from Ilama Iqbal Open Universityscored 850/1000

Fee details

    Rs1,5002,000/hour (US$5.407.21/hour)

    Fee Chang depends on hours


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.