Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Sadaf MushtaqHafiz e Quran
No reviews yet
میں ایک حافظ قران ہوں میں آ پ کو قرآن پاک پڑھانا چاہتی ہوں تا کہ یہ بروز قیامت آپ کی اور میری سفارش کر سکے ان شاءاللہ آ پ اور اپنے والدین کے لیے صدقہ جاریہ بنیں گے ان شاءاللہ تجوید کے ساتھ قرآن پڑھنے لگ جاںٔیں گے میں آ پ کو قرآن بہت آسان طریقے سے سکھاؤں گی جس سے آپ قرآن پاک کو بہت بہتر طریقے سے پڑھ پائیں گے اور اللہ کے احکامات کو سمجھ پائیں گے اور عمل میں ل سکیں گے میں اور آپ مل کر اس مبارک کتاب کو پڑھیں گے سمجھیں گے اور ان شاءاللہ اپنا نام اہل کتاب میں لکھوائیں گے
Subjects
Urdu & Pak Studies Beginner-Intermediate
Quran pak Tajweed Beginner-Expert
Urdu & Islamiyat Beginner-Intermediate
Experience
No experience mentioned.
Education
Higher Secondary (Aug, 2014–Apr, 2016) from The Lahore Garrison