Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Muhammad yaseenQuran and islamiyat
No reviews yet
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میں انتہائی ادب اور احترام کے ساتھ بچوں کو پڑھانا جانتا ہوں اور بچوں کا اخلاقی معیار کو بھی بلند کرنا جانتا ہوں اور ان کے ساتھ اچھے رویے کے ساتھ پیش انا ہی جانتا ہوں اور اسی طریقے سے میں ان لائن یا اف لائن بچوں کو پڑھاتا ہوں اور ہر لحاظ سے میں ہر چیز کا خیال رکھتا ہوں جس میں بچوں کا وقت ضائع نہ ہو اور اضافی ٹائم بھی بچوں کو دے دیتا ہوں اور بچہ جس چیز میں کمزور ہو اس میں اس کے ساتھ خوب مدد کرتا ہوں اور میں اپنا کام بخوبی اچھے طریقے سے بچے کو پڑھاتا ہوں اور اللہ کے فضل سے جہاں بھی جس بچے کو بھی پڑھایا عمدہ اخلاق کا اخلاق کے ساتھ بچے کو میں نے پڑھایا ہے کیونکہ ٹیچر کے اوپر بچوں کا اخلاق اور ان کو ادب سکھانا یہ ٹیچر کا اہم فرض ہوتا ہے اپنے اس فرض کو بھی میں بخوبی طریقے سے جانتا ہوں اور بچوں کو سکھلاتا ہوںاور میرے پڑھانے کا طریقہ کار اس طرح ہے کہ بچے کو بار بار ایک چیز کی میں تکرار کراتا ہوں یہاں تک کہ اس کے ذہن میں یہ چیز اچھی طریقے سے بیٹھ جائے اور جب سبق سنتا ہوں تو بھی بچوں سے اچھے طریقے سے سبق سنتا ہوں جہاں ان کی کوئی کمی کوتاہی ہوتی ہے ان کو بخوبی طریقے سے پوری کرتا ہوں اور ان کے والدین سے بھی اس بات کا تذکرہ کرتا ہوں ان کی کمی کا بتاتا ہوں کہ وہ بھی اپنے بچوں کے ساتھ اسی طرح سے پیش ائیں اور اسی طرح سے ان کے ساتھ مدد کریں ان کو سبق یاد کرانے میں والسلام علیکم ورحمۃ اللہ
Subjects
Quran Intermediate-Expert
Experience
Qari (May, 2014–May, 2023) at '3 year experience Home Tutor and madrassah experience