Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Hafiz sufyanQuran beautiful voice taj weed
No reviews yet
میں ایک میں ایک بہت قابل استاد ہوں میں چاہتا ہوں کہ میرے پاس پڑھنے والا طالب علم مجھ سے اچھا پڑھنے والا ہو اور اس کو قران پاک ہر لہجے میں ہر طرز میں تجوید کے ساتھ پڑھنا اتا ہو اور وہ مجھ سے اچھا پڑے اور وہ اپنی اخرت کو بنائے اور دنیا میں کامیابیاں کامرانیاں کی طرف جائے دنیا میں ایک مثال بن جائے میرے پاس پڑھنے والا طالب علم مستقبل میں خانہ کعبہ کا امام بنے مسجد نبوی کا امام بنے میرے پاس پڑھنے والا طالب علم بہت ہی شریف نیک ادب والا بن جائے اپنے ماں باپ کی خدمت استادوں کا ادب چھوٹوں پر شفقت بڑوں کا ادب کرنے والا بن جائے اور وہ کسی کو تنگ نہ کرے کسی سے حسد نہ کرے بلکہ لوگ اس سے فائدہ اٹھائیں اور وہ اپنے دین کو پھیلانے کا ذریعہ بنے اسلام کو پھیلانے کا ذریعہ بنے وہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کی طرح صداقت ہو حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی طرح جرات ہو حضرت عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کی طرح شجاعت ہو حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی طرح بہادری ہو اور وہ صحابہ سے سچی محبت کرنے والا بن جائے وہ جب قران پڑھے تو چرند پرندے کھڑے ہو کر سنیں
Subjects
Quran Hifz & Nazera, Tajweed, Noorani Qaida Expert
Hifz e Quraan Expert
Hifaz of holy Quran Expert
Experience
Qari (Jan, 2024–Jan, 2024) at Hafiz sufyan bhawalnager
قران پاک مکمل تجوید کے ساتھ عربی لہجے میں پانی پتی لہجے میں مصری لہجے میں اس کے علاوہ نماز حنفی نورانی پائدہ تجوید کے ساتھ پڑھایا
Education
Qari tajweed (Jan, 2018–Jan, 2021) from Bhawalnager–scored Night