Muhammad khuzaima Online islamic studies teacher
No reviews yet

بسم اللہ الرحمن الرحیم
الحمدللہ ہم مسلمان ہیں اور باحیثیت مسلمان ہونے کے ہم پر لازمی ہے یہ بات کہ ہم اپنی زندگی کے مقصد کو پہچانے۔
اللہ تعالی نے بھی قرآن مجیدہ میں انسان کو مخاطب کر کے یہی فرمایام ہے کہ اے انسان تو اپنی پیداٸش کو اور اس تمام کاٸنات کے بنائے جانے کو بےکار اور لغو نا سمجھنا اس کاٸنات میں موجود ایک ایک چیز کے وجود کا کوٸی نا کوٸی مقصد ضرور ہے اور تیری زندگی کا مقصد سب سے بڑا اور عظیم ہے اور وہ یہ ہے تو اپنے زندگی کو اپنے پیدا کرنے والے اور تیری نشو ونما کرنے والے کے لٸے صرف کرے اور اسی کے احکامات کو اجاگر کرنے کے لیے تو اپنی زندگی کو استعمال کرے بلکہ تیری زندگی کا اولین مقصد اس ذات پاک ہی کی رضا و خوشنودی ہو جو اس تمام کاٸنات کا موجد ہے اور وہ اللہ تعالی کی ذات باری تعالی ہے۔
اللہ تعالی نے اپنی ذات کے تعارف کے لیے ہم انسانوں کو اپنی سب سے اعلی و برتری کتاب قرآن مجید عطا فرمایا ہے جو سراسر ہدایت و رہنماٸی ہی آماجگاہ ہے بلکہ اس کتاب کو تو اللہ تبارک وتعالی نے اپنی رسی کہا ہے لہذا جو بھی اسے مضبوطی سے تھامے رکھے افراط وہ کامیاب ہو گا۔چنانچہ ہمیں چاہٸے کہ ہم اس قرآن کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنا لیں یعنی ہم اس کے علوم کو حاصل کریں اور اس کے بتائے ہوئے طریقہ حیات کو اپناٸیں۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللی تعالی ہمیں تاحیات اس قرآن کو سیکھنے سکھانے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما۔آمین یارب العلمین
الحمدللہ اللہ تعالی نے جب کبھی بھی اس قرآن کی خدمت کا موقع دیا ہے تو اپنی طرف سے بھرپور کوشش یہ ہوتی ہے کہجو کچھ ہمارے اندر اس قرآن اور مقدس کتاب کے حوالے سے موجود ہے وہ اس شخص کے اندر ہم منتقل کردیں جو ہم سے اس قرآن کو سیکھنے آیا ہےاور ہم نے اپنے اساتذہ سے بھی یہی سیکھا ہے۔

Subjects

  • Quran Intermediate-Expert

  • Islamic studies Beginner-Expert


Experience

  • Mufti (Jan, 2012Mar, 2023) at 'I am working as an online and Home teacher, conducting individual sessions.'
    Quran,Tajwiid,Tafseer,Arabic grammar etc

Education

  • Aliim,mufti (Jan, 2012Mar, 2021) from Individualscored Quran

Fee details

    Rs10/week (US$0.04/week)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.