Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Saira KhalidUrdu and islamiyat
No reviews yet
میرا پڑھنے کا طریقہ بہت آسان ہے جو ہر ایک کی سمجھ میں آ اور جاتا ہے ہر جملے کو آسانی سے پڑھا سمجھا سکتی ہوں تا کہ ہر سٹوڈنٹس کی سمجھ میں آ سکے اور کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ ہو میں اپنی طرف سے پوری کوشش کروں گی کے بہتر سے بہتر پڑھا کر سٹوڈنٹس کو کامیاب کروں اور کسی بھی والدین کو پریشانی کا سامنا نہ ہو میں کوشش کروں گی کہ 100%رزلٹ سٹوڈنٹس کے آسکے انشا اللہ تاکہ ہمارے بچے ملک کا نام روشن کریں آ مین
Subjects
Urdu Intermediate
Experience
No experience mentioned.
Education
Secondary (Apr, 2009–May, 2012) from Govt shalimar college lahore