Nauman Awan 15 years practical experience in urdu
No reviews yet

بد قسمتی سے اردو زبان کو توجہ نہ دیے جانے کے باعث
بچے کے لیے اسے سیکھنا وبال جان بن جاتا ہے۔
یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ گھر میں اردو بولنے والا بچہ امتحانات اور عملی زندگی میں بہترین اردو نہ سیکھ سکے۔

کورس، لٹریچر اور تنقیدی اپروچ ایک بچے کو ادبی اور بہترین نمبر حاصل کرنے والی اردو سے مزین کر سکتے ہیں اور یہی میرا مطمع نظر بھی ہوتا ہے۔

بچوں کو کتاب سے لگاو اور کورس میں کامیابی دلانا دونوں ضروری ہیں اور یہی کچھ ہم اپنی کلاس میں سیکھ سکتے ہیں ۔
بچہ او یا اے لیول کا ہو، مڈل،میٹرک یا پھر اعلی تعلیم کی کلاسز کا طالب علم، اسے ایسی اردو سکھائی جاے گی جو اسے کسی بھی زبان کو سیکھنے کی مہارت سے عملی طور پر آشکار کرے۔
رٹا بازی ایک قبیح حکمت علی ہے اسی لیے میرا طریقہ کار عملی مراحل سے گزار کر ایک زرخیز ذہن کو تیار ہے۔
گرامر ہو، مضمون نگاری ہو، شاعری ہو یا نثر،اخبارات کے لیے لکھنا ہو یا ادبی جرائد کے لیے،سب ایک سہل طریقہ تدریس سے ممکن ہے

تو آئیے ایک آزمائشی کلاس میں دیکھیں کہ یہ کیسے ممکن ہے

Subjects

  • Urdu Beginner-Expert


Experience

  • Lecture/ Assistant Director (Mar, 2013Present) at International Islamic University Islamabad (IIUI)

Education

  • MS in media & communication studies (Feb, 2017Jun, 2021) from INTERNATIONAL ISLAMIC UNIVERSITY ISLAMABAD

Fee details

    Rs15,00030,000/month (US$53.82107.63/month)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.