Syed Faran Haider Urdu
No reviews yet

میں اردو کا استاد ہوں۔ اردو اسباق اور شاعری دلچسپ اور قابل فہم انداز میں پڑھاتا ہوں۔ میرا طریقہء تدریس سٹوری ٹیلنگ کی طرح ہوتا ہے۔ اب تک جتنے طالب علم مجھ سے پڑھ چکے ہیں وہ تمام کے تمام مطمئن ہیں کیونکہ میں ہر طالب علم کو اس کی نفسیات اور سمجھ بوجھ کے مطابق پڑھاتا ہوں۔ اس کے علاوہ میرے ذہن میں تدریس کے کچھ جدید سائنسی طریقے ہیں جیسا کہ سپیس لرننگ وغیرہ، اور یہ تمام طریقے میں دوران تدریس اپلائی کرتا ہوں۔ طالب علموں کے شاعران ذوق کو بڑھانا اور انہیں گفتگو کے آداب سکھانا میری اولین ترجیح ہوتی ہے۔

Subjects

  • Urdu Expert

  • اردو Masters/Postgraduate


Experience

  • Yes (Jul, 2022Jan, 2024) at Concordia College a project of beacon house

Education

  • M.Phil (Jun, 2022now) from Government College University (GCU), Lahore

Fee details

    Rs2,0007,000/week (US$7.1825.11/week)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.