Muhammad Ahmed Nazira Quran,tajweed
No reviews yet

الحمدللہ میرا 15 سالہ ایکسپیرینس ہے 10 سال ان سائٹ اور پانچ سال ان لائن ۔ میں چھوٹے بچوں اور خواتین کو ناظرہ قران مجید اور تجوید القران پڑھاتی ہوں الحمدللہ میرے تمام سٹوڈنٹس مجھ سے مطمئن ہیں میں قران مجید کا ترجمہ بھی پڑھا سکتی ہوں الحمدللہ علم صرف اور علم النحو میں بھی ۔ہر ایج کی بچیاں اور 12 سال تک بچے اور خواتین مجھ سے ان لائن کلاسز لے رہے ہیں اپ بھی اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو اللہ تعالی ہم سب کا حامی و ناصر ہو گیا کیا لکھا جائے دس سالہ تجربہ ہے

Subjects

  • Nazira Quran Expert


Experience

  • As a tajweed teacher (May, 2008Apr, 2018) at Al jamia tul islamia from gujrat
    Teach ilamunnahaw, ilumussarf, nazara Quran Majeed, translation of Quran Majeed, Tajweed ul Quran Majeed

Education

  • Secondary (Oct, 2008now) from Al Azhar Islamic institute Islamabad Pakistan

Fee details

    Rs5001,000/hour (US$1.803.60/hour)

    Yes


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.