Nazia Quran teacher
No reviews yet

اسلام علیکم
میں کراچی سے ھوں اور المعارف سے مین نے قرآن مجید کی تعلیم حاصل کی بے میں نے قرآن مجید اونلاین ایک سال تک پڑھا یا ھے اس کے علاوھ میں نے مدراس میں بھی پڑھایا ھے الحمدللہ مجھے بھوت تجر ب ھے اب مجھے شاگرد کی ضرورت ہے تاکہ میں پڑھا سکوں
ھفتھ میں دو کلاسز ھونگی انشاء اللہ اؤر فیس ھزار سے دو ہزار تک لی جائے گی مجھے قرآن مجید پڑھانےئمیں کافی عرصہ ھو چکا ھے الحمدللہ اب میں نے اوروں کو تعلیم دینی ھے انشاء اللہ

Subjects

  • Quran Expert


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Quran and tajweed (Jan, 2019now) from Al maarif high schoolscored Part time

Fee details

    Rs1,0002,000/week (US$3.607.21/week)

    One week two classes and time of 1 hour fees 1000to2000


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.