Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Laiba qamarI am a online Qur'an teacher
No reviews yet
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں ایک فی میل قرآن ٹیچر ہوں الحمدللہ رب العالمین ہمارے گھر میں مذہبی ماحول ہے اسی وجہ سے مجھے شروع ہی سے قرآن کریم پڑھانے کا شوق ہے الحمدللہ میرا پڑھانے کا انداز آسان سہل ہے میرا قرآن پاک پڑھانے کا 4 سالہ تجربہ ہے میں نے 8 سالہ عالمہ کورس مکمل کیا ہے اور کافی شارٹ کورسز بھی کیے ہیں میں آپکے بچے کو درج ذیل کورسز کرواسکتی ہوں 1 قرآن تجوید کورس 2 کلمے 3 قرآنی دعائیں 4 قرآن مجید حفظ 5 اسلامی تعلیمات
Subjects
Qura'n Expert
Experience
Organization (Feb, 2022–Feb, 2024) at Drsay nizami bhary madina
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں ایک آن لائن فی میل قرآن ٹیچر ہوں میں نے 8 سالہ درس نظامی مکمل کیا ہوا ہے الحمدللہ میرا قرآن پڑھانے کا 4 سالہ تجربہ ہے الحمدللہ مجھے شروع ہی سے قرآن کریم پڑھانے کا شوق تھا ہمارے گھر میں بھی مزہبی ماحول ہے اسی کی برکت سے میرا یہ ذہن بنا الحمدللہ میں نے بڑی عمر کی عورتوں کو بھی پڑھایا ہے اور بچوں کو بھی میں نے کافی شارٹ کورسز کیے ہویے ہیں میں اپ کے بچے کو درج ذیل کورسز کرواسکتے ہوں 1 ۔ مکمل ناظرہ و تجوید کورس 2 قرآنی دعائیں 3 کلمے 4 مکمل قرآن حفظ کورس 5 اسلامی تعلیمات
Education
M.A arbi (Mar, 2022–Mar, 2024) from Bahary Madina Sosa road–scored 90