Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Irfan AliTeacher
No reviews yet
اسلام علیکم ۔۔ اگر آپ اپنی تخلیقی صلاحیت کو بہتر کرنا چاھتے ہیں تو میں آپ کا ساتھ دوں گا ایک اچھے ماحول میں آپ کے پرواز کی ظمانت دیتا ہوں ۔ میں صرف پڑھاؤں گا نہیں اچھا پڑھا دوں گا جب تک آپ مطمئن نہیں ہوں گے میں آپ کا ساتھ دوں گا۔ خوشخطی بہتر سے بہتر کرنے میں آپ کی مدد کروں گا پیپر کی تیاری سے لے کر پیپر حل کرنے کا طریقہ بھی آپ کو سیکھا دوں گا انشاءاللہ آپ کی خودی پر کام کروں گا تاکہ آپ اپنی اڑان بھر سکے
Subjects
Urdu Intermediate
Islamiyat and Pak studies Beginner
Experience
Teacher (Mar, 2024–Present) at UNIQUE GROUP OFSCHOOL
Education
Urdu literature (Jul, 2020–Jul, 2024) from minhaj university lahore–scored Urdu