Habibullah Ma arabic
No reviews yet

میری کوشش یہ ہوگی کہ روانہ محنت کے ساتھ سبق پڑھاؤ اور جو پڑھایا ہے اسے یاد کرانے اور سمجھانے کی کوشش کروں اور سٹوڈنٹس کی ساتھ اچھے اخلاق اور ماحول میں سبق پڑھانے کی کوشش ہوگی جس کے نہ صرف محبت اثرات ہونگے بلکہ طالب علم کی اخلاقی پرورش بھی ہوگی میرے سبق پڑھانے کا ترتیب کچھ ہوں ہے کہ طالب علم رات سے وہ سب کچھ خود سیکھنے کی کوشش کرے گا جو اس نے کل پڑھنا ہو اور پھر وہ کل خود مجھے سنائے گا اگر کچھ غلطی سر زد ہوئی اس کی اصلاح کی جائے گی اس سی طالب علم میں مطالعہ کا ذوق بھی بڑھے گا اور جو کچھ اس نے رات کو نہ سمجھا ہو مجھ سے سے اچھی طرح سمجھنے کی کوشش کرے گا

Subjects

  • Quran & Arabic Grade 3-Grade 10

  • Native Quran Teacher Expert


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Ma arabic (Jan, 2020Mar, 2023) from AWKUM University Mardanscored 900

Fee details

    Rs5,00020,000/month (US$17.9471.75/month)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.