Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Sidra NisarKids teacher
No reviews yet
!السلامُ علیکم میں نے تجوید کا کورس کچھ سال پہلے کیا اور اب الحمدللہ بچوں کو اپنے ایک الگ انداز سے قرآن اور تجوید کی تعلیم سے آراستہ کرتی ہوں ۔ میں تقریباً 3 سال سے قرآنِ کریم پڑھا رہی ہوں ۔اور بچے میرے پڑھانے ک طریقے سے مطمئن ہیں ۔ اگر کسی کو بھی آنلائن قرآن مجید اور تجوید کی کلاسز لینی ہیں تو برائے کرم مجھ سے ضرور رابطہ کریں ۔ انشاءاللہ آپ مایوس نہیں ہوں گے ۔ میں اسکول اور ہوم ٹیوشن میں ب پڑھاتی ہوں ۔میری تعلم BS physiology ہے
Subjects
Quran tajweed and Islamic studies Grade 1-Grade 10
Experience
Teacher (Aug, 2024–Present) at ' also i am Working as a online teacher in Lahore
Online tutoring Quran pak with Tajweed
Education
Higher Secondary (Jan, 2017–Dec, 2023) from Virtual University of Pakistan Lahore