Following details will be shared with the tutors you will contact:
Confirm to delete
Are you sure want to delete this?
Abdul qayyomAtand calas all day
No reviews yet
مجھے ٹیچنگ کرنا بہت پسند ہے اور الحمد اللہ میں بڑے شوق اور لگن سے پڑھاتا ہو اسی لیے میرے سٹوڈنٹس کا رزلٹ سو فیصد آتا ہے اور میں ہمیشہ خوش مزاجی اور پیار شفقت سے اپنے طلباء کو پڑھاتا ہوں کیونکہ نرمی کرنا اور شفقت سے پیش آنا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے اور اسلام کی تعلیمات ہیں اور میں طلباء کو کل والا کام کوشش کرتا ہو کہ آج ہی یاد کروا سکوں تاکہ اگلے دن ٹائم نہ ویسٹ ہو زیادہ اور کام جلدی ہو سکے
Subjects
Nazra Quran Pre-KG, Nursery-Grade 10
Taafsir Pre-KG, Nursery-Grade 10
Experience
No experience mentioned.
Education
شھادةالعالمیہ (Jan, 2013–Feb, 2021) from Jamiya imama bukhari sargoda
Fee details
Rs2,000/hour
(US$7.21/hour)
Nazra and tajweed 1000 weekly Tarjma tafseer 2000 weekly