Samiullah My strength is my confidence
No reviews yet

میں دارالعلوم کراچی کا فاضل ہوں اور دو سال ناظرہ قرآن و قاعدہ پڑھاتا رہا ہوں میرا نام سمیع اللہ ہے آشایانہ شاپنگ مال گلبرگ 3 لاہور میں رہتا ہوں فی الحال میں فقہ میں اسپیشلایزیشن کررہا ہوں میں پارٹ ٹائم قرآن و قاعدہ،عربی اور اسلامیات پڑھانے کا خواہشمند ہوں آن لائن اور آف لائن ہر دو طرح پڑھا سکتا ہوں مجھے قدرت کی طرف سے افہام کا اچھا خاصا ملکہ عطاء ہوا ہے جس کی بنیاد پر میں کہ سکتا ہو کہ میرے اسٹوڈنٹ ان شاءاللہ بہت کچھ سیکھیں گے

Subjects

  • Quraan Intermediate-Expert

  • Islamiat Intermediate-Expert

  • Arabic and Quran with Tajweed Intermediate-Expert


Experience

No experience mentioned.

Education

  • Dars-e-nizami (Jan, 2016now) from Darululoom Karachi

Fee details

    Rs350400/hour (US$1.261.44/hour)


Reviews

No reviews yet. Be the first one to review this tutor.